: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جبل پور،3مارچ(ایجسنی) مدھ پردیش کے جبل پور شہر کےمدن محل تھانہ علاقے سنگرہا محلہ میں ایک مذہنی تقریب کے دوران گیس سلینڈر لیک ہونے سے بھڑکی آگ میں شدید طور پر جھلسے لوگوں کو الگ
الگ اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ۔ وہاں علاج کے دوران منگل کی رات پوجا ،اس کی بہن سشما سنگرہا اور پڑوسی ممتا وشوکرما کی موت ہوگئی ہے ۔اس کے بعد کل رات شلپی وشوکرما اور دیپو سنگرہانےبھی علاج کے دوران الگ الگ اسپتالوں میں دم توڑ دیا۔